“وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی عرب دورہ: 28 اکتوبر کی تیاری”

“اسحاق ڈار کا آئندہ ہفتے سعودی عرب کا دورہ: دوطرفہ امور پر بات چیت”

وزیر خارجہ کا آئندہ ہفتے دورہ سعودی عرب کا امکان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا آئندہ ہفتے دورہ سعودی عرب کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار کا سموعہ سے واپسی پر سعودی عرب کے دورے کا امکان ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ وزیر خارجہ کا دورہ 28 اکتوبر کو ہونے کا امکان ہے جس کے لئے شیڈیولنگ جاری ہے۔
اسحاق ڈار دورہ سعودی عرب کے دوران دوطرفہ امور سمیت مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا میں جاری بحران پر بات چیت کریں گے۔
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ وزیر خارجہ دورے کے دوران اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات بھی کریں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں