“بھارت کا امریکا سے 31 ڈرونز کے لیے 32 ہزار کروڑ روپے کا معاہدہ”

“امریکا کے ساتھ بھارت کا ڈرونز کا معاہدہ: نئی عسکری صلاحیتیں”

بھارت کا امریکا سے 31 ڈرونزکیلئے 32ہزار کروڑ مالیت کا معاہدہ
بھارت کے جنگی جنون میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔
اس نے امریکا سے 31 پریڈیٹر ڈرون کے حصول کے لیے 32ہزار کروڑ روپے مالیت کا معاہدہ کیا ہے۔.
بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ معاہدہ ایک ایسے موقع پر ہوا ہے۔
جب ایک ماہ قبل ہی ایک ماہ قبل ہونے والی چار ممالک کی کانفرنس کے موقع پر امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی تھی۔
دونوں ملکوں نے 31 پریڈیٹر ڈرون طیاروں کے حصول کے ساتھ ساتھ بھارت میں ان کی مینٹیننس، مرمت اور اوور ہال کے لیے 32 ہزار کروڑ(بھارتی روپے) مالیت کا معاہدہ کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس معاہدے سے بھارتی مسلح افواج کی نگرانی کی صلاحیت میں اضافہ ہو گا۔
اور اس کی کُل مالیت بڑھ کر 34 ہزار 500 کروڑ تک پہنچ سکتی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں