نیا توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی کی رہائی کی تفصیلات

توشہ خانہ کیس ٹو: بشریٰ بی بی کی ضمانت اور رہائی

نیا توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا
توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کیلئے روبکار جاری کردی گئی۔
جیل انتظامیہ نے بشریٰ بی بی کو رہا کردیا ۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے ان کی ضمانت منظور کی تھی۔
توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کے بعد بشریٰ بی بی کے ضمانتی مچلکے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے جاری کیے۔
بشریٰ بی بی کا ضمانتی مچلکہ ملک طارق محمود نون نے جمع کرایا اور ان کی رہائی کی روبکار کچھ دیر میں اڈیالہ جیل میں جمع کرائی جائے گی۔
جس کے بعد بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کی رہائی ممکن ہے۔ ویب ڈیسک:توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کیلئے روبکار جاری کردی گئی۔
جیل انتظامیہ نے بشریٰ بی بی کو رہا کردیا ۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے ان کی ضمانت منظور کی تھی۔
توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کے بعد بشریٰ بی بی کے ضمانتی مچلکے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے جاری کیے۔
بشریٰ بی بی کا ضمانتی مچلکہ ملک طارق محمود نون نے جمع کرایا اور ان کی رہائی کی روبکار کچھ دیر میں اڈیالہ جیل میں جمع کرائی جائے گی۔
جس کے بعد بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کی رہائی ممکن ہے۔