“ایف بی آر اصلاحات اجلاس: ٹیکس چوری کے خلاف اقدامات”
وزیراعظم کا ایف بی آر اصلاحات پر آج اجلاس طلب
وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر اصلاحات پر آج اجلاس طلب کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ اور ایف بی آر حکام اصلاحات پر بریفنگ دیں گے۔
ایف بی آر ڈیجیٹائزیشن پرعملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوری روکنے، اہداف کے حصول کیلئے اقدامات پر غور کیا جائے گا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں