“لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت برقرار: 595 روپے فی کلو”
مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 595 روپے مقرر
لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔
انتظامیہ لاہور نے سرکاری نرخنامہ جاری کر دیا، ۔
مرغی کے گوشت کی قیمت آج بھی 595 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ کئی روز سے مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔
سرکاری نرخ نامے کے مطابق زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 397 روپے جبکہ پرچون ریٹ 411 روپے مقرر کیا گیا ہے۔
دوسری جانب فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 306 روپے ہی مقرر کی گئی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں