سپیکر قومی اسمبلی نے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے خط لکھا
نئے چیف جسٹس کی تعیناتی، سپیکر اسمبلی کا چیئرمین سینیٹ کو خط
سپیکر قومی اسمبلی نے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کو تشکیل دینے کیلئے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھتے ہوئے اراکین کے نام مانگ لیئے ہیں ۔
خط کے متن میں کہا گیاہے کہ میرا اعزاز ہےکہ آرٹیکل175Aکی طرف آپکی توجہ مبذول کروا رہا ہوں۔
آئین کےتحت خصوصی پارلیمانی کمیٹی 3 سینئر ترین ججز سے چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کریگی،۔
آئین کے آرٹیکل 175A کی شق (3A) کےتحت کمیٹی چیف جسٹس کا تقررکرےگی۔
خصوصی پارلیمانی کمیٹی 12 ارکان پرمشتمل ہوگی،خصوصی پارلیمانی کمیٹی قومی اسمبلی کے8اورسینیٹ کے4ارکان پرمشتمل ہوگی
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں