“خلیج بنگال میں سمندری طوفان کی تشکیل: پاکستان پر اثرات”

“خلیج بنگال میں طوفان کی پیشگوئی: پاکستان کی ساحلی پٹی کی صورت حال”

خلیج بنگال میں سمندری طوفان کی تشکیل، پاکستان پر کیا اثر پڑیگا؟
کراچی: خلیج بنگال میں سمندری طوفان کی ایک اور سرگرمی دیکھنے میں آرہی ہے۔
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ خلیج بنگال میں سمندری طوفان کی تشکیل ہورہی ہے۔
سردار سرفراز کے مطابق سمندری طوفان کل تک شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہوسکتا ہے جو 24 اکتوبر کو بھارتی مشرقی ساحلی کی جانب بڑھے گا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اس سسٹم کی وجہ سے پاکستان کی ساحلی پٹی پر کوئی اثرات نہیں پڑے گا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں