“معروف ولن شفقت چیمہ کوما میں، دعاؤں کی اپیل”

“دماغ کی شریان میں خون جم جانے کے باعث شفقت چیمہ کوما میں”

معروف ولن شفقت چیمہ کوما میں چلے گئے
پاکستانی فلموں کے معروف ولن شفقت چیمہ کوما میں چلے گئے۔
شفقت چیمہ کے اہل خانہ کے مطابق دماغ کی شریان میں خون جم جانے سے شفقت چیمہ کوما میں چلے گئے ہیں۔
شفقت چیمہ لاہور کے نجی اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج ہیں۔
اہل خانہ نے مداحوں سے شفقت چیمہ کے لیے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں