آئی ایم ایف نے بے نظیر کفالت پروگرام کی رقم میں اضافے کی منظوری دے دی

بے نظیر کفالت پروگرام کی رقم میں 3 ہزار روپے کا اضافہ: آئی ایم ایف کا فیصلہ

آئی ایم ایف کی بےنظیر کفالت پروگرام کی رقم میں اضافے کی منظوری
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فیڈ (آئی ایم ایف) نے بے نظیر کفالت پروگرام کی رقم میں اضافے کی منظوری دے دی۔
آئی ایم ایف کی جانب سے سہہ ماہی بنیادوں پر بے نظیر کفالت پروگرام کی رقم میں 3 ہزار روپے اضافہ کا منظور کرلیا گیا ہے۔
عالمی مالیاتی فیڈ کا کہنا ہے کہ جنوری سے کفالت پروگرام کی رقم 13 ہزار 500 روپے ہو جائے گی،۔
ابھی کفالت پروگرام کے تحت 10 ہزار 500 روپے کیش دی جا رہی ہے،۔
ہم بے نظیر انکم پروگرام کی صلاحیت بہتر بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں،۔
ایڈمنسٹریٹو سسٹم کی بہتری کیلئے ورلڈ بینک کے ساتھ ملکر کام کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بی آئی ایس پی کیلئے رواں مالی سال 599 ارب روپے کا بجٹ رکھا گیا ہے-
، بے نظیر انکم پروگرام کے لیے مختص بجٹ جی ڈی پی کا 0.5 فیصد ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں