حکومت کی آئینی ترامیم منظور کرانے کی کوششیں” : “عدالتی اصلاحات

“آئینی ترامیم کے ذریعے عدالتی اصلاحات: حکومت کی تازہ ترین پیش رفت”

عدالتی اصلاحات‘حکومت آئینی ترامیم منظور کرانےکیلئے کوشاں
عدالتی اصلاحات پر مشتمل آئینی ترامیم فوری طور پر منظور کرانے کے لیے حکومت کی پھرتیاں جاری ہیں۔
خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا چھٹا اِن کیمرا اجلاس آج پھر ہوگا۔
آئینی ترامیم فوری طور پر منظور کرانے کے لیے 22 رکنی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت خورشید شاہ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئینی ترمیمی مسودے پر اتفاق رائے کی کوشش کی جائے گی۔
اجلاس میں جمعیت علماء اسلام کی جانب سے آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنا مسودہ لانے کا اعلان کیا تھا۔
حکومت اور پیپلش پارٹی نے گزشتہ روز اپنا مسودہ کمیٹی ارکان سے شیئرکیا تھا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں