پی سی بی نے قومی ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی متعارف کرا دی

پی سی بی نے قومی ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیاہے ۔
قومی ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی سے کپتان اور ہیڈ کوچ کو ہٹا دیا گیاہے۔
، نئی سلیکشن کمیٹی میں علیم ڈار ، عاقب جاوید ، اسد شفیق ، اظہر علی اور حسن چیمہ میں شامل ہیں ۔
پانچوں اراکین ووٹنگ ممبرز ہوں گے ۔
جبکہ نان ووٹنگ ممبرز میں اظہر محمود، بلال افضل ، ندیم خان اور عثمان واہلہ شامل ہیں۔
تاہم تین نئے ممبران کے ناموں کا اعلان کل صبح کر دیا گیا تھا ۔
اس سے قبل کپتان اور کوچ بھی ووٹنگ ممبرز تھے ۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں