پی ٹی آئی رہنما بانی چیئرمین سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے

پی ٹی آئی قائدین کی بانی چیئرمین سے ملاقات پر اہم مشاورت

پی ٹی آئی کے5رہنما بانی چیئرمین سےاڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے
پی ٹی آئی کے5رہنما بانی چیئرمین سےاڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے۔
پی ٹی آئی قائدین بانی چیئرمین سےآئینی ترمیمی مسودےپرمشاورت کریں ۔
مولانا فضل الرحمٰن کاگھرسیاسی سرگرمیوں کامرکزبن گیا ہے۔
پی ٹی آئی کاوفدمولانافضل الرحمٰن سےملاقات کے بعد واپس روانہ ہوگیا ہے۔
مولانافضل الرحمٰن کی جانب سے پی ٹی آئی کےوفدکےاعزازمیں عشائیہ دیا گیا۔
پی ٹی آئی وفد میں حامدخان،علی ظفر اورسلمان اکرم راجہ شامل تھے۔
پی ٹی آئی کے5رہنماکل بانی چیئرمین سےاڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے۔
بیرسٹرگوہراسدقیصر،علی ظفر،سلمان اکرم راجہ اورحامدرضاشامل ہیں۔
پی ٹی آئی قائدین بانی چیئرمین سےآئینی ترمیمی مسودےپرمشاورت کریں گے۔
بانی پی ٹی آئی سےمشاورت کےبعدآئینی مسودےکےمتعلق حتمی فیصلہ ہوگا۔
ملاقات کےدوران حکومتی وفد بھی مولانا فضل الرحمٰن کےگھرپہنچ گیاحکومتی وفد میں اسحاق ڈاراورنوید قمر شامل تھے۔
مولانافضل الرحمٰن کی حکومتی وفد کے ساتھ ملاقات کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراورنوید قمر واپس روانہ ہوگئے ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں