کسانوں کو 1000 سپرسیڈر فراہم کریں گے: مریم نواز کا اعلان

پنجاب میں زراعت کی ترقی: مریم نواز کا کسانوں کو سپرسیڈر فراہم کرنے کا عزم

کسانوں کو 1000سپرسیڈر فراہم کریں گے، مریم نواز
مریم نواز نے کہا کہ پنجاب بھرکے کسانوں کو 1000 سپرسیڈر فراہم کریں گے، سپررسیڈرسے فضائی آلودگی میں کمی آئے گی۔
وزیراعلٰی پنجاب مریم نوازنے کہا کہ ترقی کا راستہ پنجاب کے کھیتوں سے ہوکرگزرتا ہے۔
ہم جو کھانا کھاتے ہیں معیشت میں زراعت کو بہت اہم کردار ہے۔
مریم نوازنے کہا کہ ملک کی ترقی میں زراعت کا اہم کردار ہوتا ہے، کسان میرے دل کے قریب ہیں۔
گرین ٹریکٹرکی کل پہلی قرعہ اندازی ہوگی، 16 لاکھ درخواستیں آئی ہیں۔
وزیراعلٰی پنجاب نے کہا کہ زراعت کے بغیرملک کی خوشحالی اورترقی ممکن نہیں۔
پنجاب بھرکے ایک ہزارکے قریب کسانوں کو سپرسیڈر فراہم کریں گے۔
اسموگ کے بڑے چیلج کا سامنا ہے اوراس کے باعث کئی بیماریاں جنم لے رہی ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں