“آئینی بینچز 14 نومبر سے سماعت کا آغاز کریں گے، سپریم کورٹ میں اہم فیصلہ”

“آئینی بینچز کی کمیٹی کا اجلاس: 14 نومبر سے سماعت شروع کرنے کا فیصلہ”

آئینی بینچز 14 نومبر سے سماعت کرینگے، اجلاس میں فیصلہ
سپریم کورٹ میں آئینی بینچز کی کمیٹی نے آئینی بینچ کے سامنے مقدمات مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
آئینی بینچز 14 نومبر سے سماعت کا آغاز کریں گے۔ سپریم کورٹ میں آئینی بینچز کی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
ذرائع کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر نے ٹیلی فون پر اجلاس میں شرکت کی۔
اجلاس میں آئینی بینچ کے سامنے مقدمات مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی بینچز 14 نومبر سے سماعت کا آغاز کریں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی آئینی بینچز کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا ۔
جس میں آئینی مقدمات بشمول بنیادی حقوق کے مقدمات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی تھی ۔
اور آئینی مقدمات کے حوالے سے موجودہ طریقہ کار اور مستقبل کا مجوزہ لائحہ عمل بھی پیش کیا گیا تھا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں