آئی ایم ایف وفد کا دورہ پاکستان: وزارت خزانہ کی بریفنگ تیار

پاکستان میں آئی ایم ایف وفد کا دورہ اور معاشی کارکردگی پر بریفنگ

آئی ایم ایف وفد 15نومبرتک پاکستان کا دورہ کرےگا،ذرائع وزارت خزانہ
عالمی مالیاتی فنڈ کا وفدپاکستان کا دورہ کرے گا۔
مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی معاشی کارکردگی پر بریفنگ دی جائے گی۔
ذرائع وزارت خزانہ کےمطابق مشن چیف ناتھن پورٹر کی قیادت میں آئی ایم ایف وفد پندرہ نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا۔
وفد توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کے پہلے جائزے پربات چیت نہیں کرےگا۔
صرف پاکستانی حکام کی جانب سے موجودہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران معاشی کارکردگی پر بریفنگ دی جائے گی۔
موجودہ پروگرام کا پہلا اقتصادی جائزہ مارچ دوہزار پچیس میں شیڈول ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں