آیت اللہ خامنہ ای کا نیتن یاہو اور سابق اسرائیلی وزیر دفاع کیلئے سزائے موت کا مطالبہ
آیت اللہ خامنہ ای کا نیتن یاہو کیلئے سزائے موت کا مطالبہ
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے نیتن یاہو کے لیے سزائے موت کا مطالبہ کردیا۔
تہران میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے ایرانی رہنما نےکہا کہ عالمی عدالت سے نیتن یاہو اور سابق اسرائیلی وزیردفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونا کافی نہیں۔
آیت اللہ خامنہ ای نےکہا کہ غزہ اور لبنان میں جو ہورہا ہے۔
وہ اسرائیلی کی فتح نہیں بلکہ جنگی جرائم ہیں جس کے لیے انہیں سزائے موت سنانی چاہیے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں