“دفعہ 144 نافذ: اسلام آباد میں پی ٹی آئی احتجاج اور اجتماع پر پابندی”

“اسلام آباد میں دفعہ 144 کے تحت سیاسی و مذہبی اجتماع پر پابندی، پی ٹی آئی کا احتجاج”

پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، مذہبی و سیاسی اجتماع پر پابندی
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے،۔
جس کے تحت کسی بھی قسم کے مذہبی، سیاسی اجتماع پر پابندی ہوگی، ۔
پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کو احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے دفعہ 144 کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا، ۔
جس کے مطابق اسلام اباد میں 5 یا 5 سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد ہوگی۔
مزید بتایا گیا ہے کہ کسی بھی قسم کے مذہبی، سیاسی اجتماع پر پابندی عائد ہوگی۔
واضح رہے کہ گزشتہ نوٹی فکیشن کے مطابق دفعہ 144 کل ختم ہوئی تھی۔
ادھر، پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔
سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے واضح کیا تھا کہ احتجاج میں رہنماؤں کی کارکردگی کی بنیاد پر اگلے عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ دیا جائے گا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں