الیکشن کمیشن نے ووٹرز کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیئے

پاکستان میں ووٹرز کے نئے اعداد و شمار: 13 کروڑ 22 لاکھ سے زائد ووٹ رجسٹرڈ

الیکشن کمیشن نے ووٹرز کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیئے
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار سے زائد ووٹ رجسٹرڈ ہیں۔
، اسلام آباد میں 11 لاکھ 54 ہزار سے زائد ووٹ رجسٹرڈ ہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں رجسٹرڈ ووٹ کی تعداد 55 لاکھ سے زائد ہے۔
، خیبر پختونخواہ میں دو کروڑ 25 لاکھ سے زائد ووٹر رجسٹر ہیں۔
الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں رجسٹرڈ ووٹ کی تعداد 7 کروڑ 53 لاکھ سے زائد ہے۔
، سندھ میں رجسٹرڈ ووٹ کی تعداد 2 کروڑ 77 لاکھ سے زائد ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں