“امریکی انتخابات: سوئنگ ریاستوں پر توجہ کیوں ضروری ہے؟”
امریکی صدارتی انتخاب، سوئنگ ریاستیں توجہ کا مرکز کیوں ؟
امریکا کے صدارتی انتخابات میں فتح حاصل کرنے والا شخص 330 ملین سے زائد لوگوں پر حکومت کرے گا،۔
لیکن یہ مقابلہ چند مخصوص ریاستوں میں موجود ہزاروں ووٹرز کے فیصلے پر منحصر ہے۔
امریکی رائے عامہ کے مطابق اس بار 50 میں سے صرف سات ریاستیں واقعی میں مقابلے میں ہیں۔
جبکہ باقی تمام ریاستیں یا تو ڈیموکریٹک کا مضبوط قلعہ ہیں یا پھر رپبلکن کی مکمل گرفت میں ہیں ۔
ان سات ریاستوں میں سے پنسلوانیا سب سے بڑی اور اہم ریاست ہے جو فیصلہ کرے گی ۔
کہ آیا ڈیموکریٹ کاملا ہیرس یا ریپبلکن ڈونلڈ ٹرمپ اگلے صدر ہوں گے۔
دونوں امیدواروں کی زیادہ تر انتخابی مہم اور اشتہارات انہی سات ریاستوں میں مرکوز ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں