“پاکستان میں انڈوں کی قیمتوں کا اضافہ: موسمِ سرما کی آمد اور سرکاری نرخوں کا فرق”
موسمِ سرما کا آغاز ہوتے ہی انڈوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے
موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی انڈوں کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کی گیاہے ۔
سرکاری سطح پر انڈے کی فی درجن قیمت 322 روپے فی درجن مقرر کر دی گئی ہے ۔
جبکہ مارکیٹ میں انڈہ 30 سے 35 روپے میں فروخت ہو رہاہے ۔
ضلعی انتظامیہ سرکاری نرخوں پر عملدرآمد کروانے میں مکمل طور پر ناکام دکھائی دے رہی ہے ۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں