اکتوبر کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع، صارفین کو ملے گا 10 ارب روپے تک کا ریلیف

پاور ڈویژن نے اکتوبر کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی

اکتوبر کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع،پاور ڈویژن
پاور ڈویژن نے اکتوبر کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی ہے۔
سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی )سی پی پی اے (کی بجلی نرخ میں 1.02روپے فی یونٹ کمی کی استدعا کی گئی ہے۔
نیپرا اتھارٹی درخواست پر سماعت کر کے اپنا فیصلہ سنائے گی۔
درخواست منظوری سے صارفین کو 10ارب روپے تک ریلیف ملے گا۔
صارفین کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا ریلیف دسمبر کے بلوں میں ملے گا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں