ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرریاں، نوٹیفکیشن جاری
ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرریاں
وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرریاں کی گئیں ہیں۔
گریڈ 20، گریڈ 19، گریڈ 18 اور گریڈ 17 کے افسران کے تبادلے و تقرریاں کی گئیں۔
جبکہ ایف بی آر نے تقرریوں اور تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کردئیے ہیں۔
ایف بی آر کی جانب سے جاری کردی نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 20 کے 17 اور گریڈ 19 کے 67 افسران۔
جبکہ گریڈ 18 کے 54 اور گریڈ 17 کے 2 افسران کے تقرریاں و تبادلے کئے گئے ہیں۔
ایف بی آر کے یہ تبادلے و تقرریاں ان لینڈ ریونیو سروس میں کئے گئے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں