“بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیلئے نیب راولپنڈی کی ٹیم پشاور پہنچی”
نیب راولپنڈی کی ٹیم بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیلئے پشاور پہنچ گئی
نیب راولپنڈی کی ٹیم بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے پشاور پہنچ گئی ۔
190 ملین پاونڈ نیب ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی عدم پیشی کے معاملے پر نیب راولپنڈی کی ٹیم عدالتی وارنٹ کی تعمیل کیلئےپشاورپہنچ گئی۔
بشریٰ بی بی کوعدالتی احکامات پرگرفتارکرکےپیش کیاجائےگا۔
احتساب عدالت نےعدم پیشی پربشریٰ بی بی کےورانٹ جاری کررکھےہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں