بھارتی فوج کا مقبوضہ کشمیر میں سب مشین گن استعمال کرنا شروع

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے سب مشین گن ”اسمی“ کے استعمال پر تشویش

بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں سب مشین گن استعمال کرنے لگی
بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں شہریوں کی زندگیوں میں بڑھتی ہوئی فوجی مداخلت جاری۔
بھارتی فوج کو نئے مشین پستول ”اسمی” فراہم کر دیئے گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیریوں کی زندگیوں کے لیے بڑھتے ہوئے خطرات کے حوالے سے خدشات میں اضافہ ہوگیا ہے، ۔
بھارتی فوج کو نئے سب مشین گن ” اسمی ” فراہم کردی گئی ہے۔
اسمی ایک پستول کے ساتھ ساتھ سب مشین گن کے طور پر بھی کام کرتا ہے۔
اسمی کو ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (DRDO)کے تعاون سے ڈیزائن کیا گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ اسے گھروں پر چھاپوں اوردیگر کارروائیوں کے دوران استعمال کیاجاسکتا ہے، ۔
سول سوسائٹی کے ارکان کا پستول پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں