“بی سی سی آئی کی مالی پیشکش سے آئی سی سی ارکان میں بے چینی، کرکٹ کے مستقبل پر اثرات”
بی سی سی آئی نے آئی سی سی ارکان کو رام کرنے کیلیے تجوری کا منہ کھول دیا
بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ارکان کو اپنی حمایت میں استعمال کرنے کیلیے تجوری کے منہ کھول دیئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈنےآئی سی سی ارکان کی سپورٹ کےلئےلابنگ شروع کردی۔
بھارتی بورڈ کی جانب سے مختلف بورڈز کو ساتھ ملانے کی پیشکش کی جا رہی ہے۔
مالی پیشکش کےبدلے بی سی سی آئی کی سپورٹ مانگی جا رہی ہے۔
بھارت 2009 میں بھی ٹیمیں پاکستان آنے سے روکتا رہا ہے، ۔
سری لنکا روکنے کے باوجود پاکستان آیا تو اس پر حملہ کرایا گیا۔
چیمپئنز ٹرافی وینیو کے بارے میں حتمی فیصلہ آئی سی سی بورڈ کرے گا۔
اور کل ہر حال میں شیڈول بھی جاری کرنا ہے۔
بصورت دیگر براڈکاسٹرز کو بھاری جرمانہ ادا کرنے پڑے گا۔
بھارتی کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل یا پوری ٹرافی پاکستان سے باہر کرانا چاہتا ہے۔
جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کر چکا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں