“تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان، سینکڑوں مظاہرین گرفتار”

“تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان، حکومتی بربریت کی مذمت”

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان
تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پولیس نے اسلام آباد میں سینکڑوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا ہے۔
، جناح ایونیو، سیونتھ ایونیو سے مظاہرین درجنوں گاڑیاں چھوڑ کر فرار ہوئے ہیں۔
ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پُرامن مظاہرین کے خلاف بربریت کا مظاہرہ کیا گیا۔
، دعویٰ کیا کہ شہید کیے گئے 8 کارکنوں کے کوائف آچکے ہیں۔
پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ قتل اور آپریشن کی مذمت کرتے ہیں۔
کارکنوں کو سیدھی گولیاں ماری گئیں، ہم حکومتی منصوبے کے پیشِ نظر احتجاج منسوخ کررہے ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کی ہدایات کی روشنی میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں