پاکستان ریلوے نے جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کے لیے بند کر دیا
جعفر ایکسپریس اور بولان میل 4روز کیلئے بند کرنیکا فیصلہ
پاکستان ریلوے نے جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4روز کیلئے بند کرنے کافیصلہ کیا ہے۔
کوئٹہ سے چلنے والی جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو4روز کیلئے بند کرنے فیصلہ کیا گیا ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس اوربولان میل کو11نومبر سے 4 روز کیلئے بند کرنے فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع ریلوے حکام نے بتایا کہ ٹرینوں کو بند کرنے کا فیصلہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
واضح رہے گزشتہ روز کوئٹہ میں ریلوے سٹیشن کے پلیٹ فارم پر خودکش دھماکے میں خاتون سمیت 27 افراد جاں بحق اور 40 افراد زخمی ہو گئے تھے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں