سندھ میں آئینی بینچ کی تشکیل پر فیصلہ مؤخر، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 25 نومبر کو دوبارہ ہوگا
سندھ میں آئینی بینچ کی تشکیل پر فیصلہ نہیں ہو سکا‘ اجلاس ختم
چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ہو گیاہے ۔
جس دوران سندھ ہائی کورٹ میں آئینی بینچز کے قیام کیلئے ججز کے ناموں پر غور کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کی زیر صدارت ہونے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے دوران سندھ ہائی کورٹ میں آئینی بینچز کے قیام کیلئے ججز کے ناموں پر غور کیا گیا۔
لیکن اجلاس میں آئینی بینچ کیلئے کسی جج کی نامزدگی نہیں ہو سکی ہے ۔
جس کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 25 نومبر کو دوبارہ ہو گا ۔
چیف جسٹس کی زیر صدارت ہونے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں دو اراکین شرکت نہیں کر سکے ہیں۔
، سندھ میں آئینی بینچ کی تشکیل پر فیصلہ نہیں ہو سکا ۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں