سپریم کورٹ میں 18 دسمبر سے 31 دسمبر تک سردیوں کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

سپریم کورٹ میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان: 18 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیلات

سپریم کورٹ میں18دسمبرسے31دسمبرتک سردیوں کی تعطیلات کانوٹیفکیشن جاری
سپریم کورٹ میں 18 دسمبر سے 31 دسمبر تک سردیوں کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس نے سپریم کورٹ میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں