ہانیہ عامر: شہرت سے ڈر لگتا ہے، اللہ کو کیا منہ دکھاوں گی؟
شہرت سے ڈر لگتا ہے، اللہ کو کیا منہ دکھاوں گی، ہانیہ عامر
ہانیہ عامر نے اس سال کے آغاز میں ایک غیر ملکی چینل کو انٹرویو دیا تھا۔
جس میں انہوں نے ذہنی صحت کے بارے میں مفید معلومات بھی شیئر کی تھیں۔
سوشل میڈیا پوسٹنگ کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں ہر ایک کو خوش دیکھنا چاہتی ہوں۔
اگر کسی کو ذہنی صحت کے مسائل درپیش ہوں تو وہ یہ جان سکیں ان کا حل کیا ہے۔
وہ اپنا مسئلہ کسی کو بول سکے کیونکہ اب ذہنی صحت پر بات کرنے کو برا نہیں سمجھا جاتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں نہیں چاہتی کہ ذہنی صحت کے حوالے سے میں نے جن مشکلات کا سامنا کیا ہے۔
وہ کوئی اور بھی کرے۔خوف خدا کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی شہرت سے ڈر لگتا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں