لاہور کے 3200 صحافیوں کو پلاٹس دینے میں بڑی پیشرفت، وزیراعلیٰ پنجاب کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کا وعدہ: 3200 صحافیوں کو پلاٹس دینے میں اہم پیشرفت

لاہور کے 3200 صحافیوں پلاٹس دینے میں بڑی پیشرفت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سےلاہورکے3200صحافیوں پلاٹس دینےمیں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نوازکی جانب سے لاہور کے 3200 صحافیوں کو پلاٹس فراہم کرنےکا فیصلہ کیاگیا ہے۔
، وزارت اطلاعات پنجاب اورروڈاکےدرمیان اراضی کی منتقلی کے ایم اویو پر دستخط کردئیے۔
،سیکرٹری اطلاعات طاہر اضا ہمدانی اورسی ای او روڈاعمران امین نےایم اویوپردستخط کیے۔
،عظمیٰ بخاری، صدر لاہورپریس کلب ارشد انصاری،سلیم ساگراورکرنل ریٹائرڈعابدموجود تھے۔
،کونسل ممبران کوفارم پریس کلب سےجبکہ نان کونسل ممبران کوڈی جی پی آرسےفارم ملیں گے۔
اس موقع پر عظمیٰ بخاری کاکہنا ہےکہ آئندہ چندروزمیں جنرنلسٹ ہاؤسنگ اسکیم فیزٹوکاپراسس مکمل کر دیا جائے گا،۔
وزیراعلیٰ پنجاب3200صحافیوں کو اپناگھرفراہم کرنےکا وعدہ پورا کرنے جارہی ہیں۔
، تاریخ میں پہلی مرتبہ 3200صحافیوں کو پلاٹس ملنے جارہے ہیں،تمام صحافیوں کومیرٹ کی بنیاد پر پلاٹس ملیں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں