“فضائی آلودگی میں اضافہ: فیصل آباد میں فصلوں کی باقیات جلانے کا سلسلہ جاری”

“فیصل آباد میں فضائی آلودگی میں اضافہ: کسانوں کا فصلوں کی باقیات جلانے کا عمل”

فیصل آباد میں پھر سے فضائی آلودگی میں اضافہ , فصلوں کی باقیات جلانے کا سلسلہ نہ رک سکا
فیصل آباد میں فضائی آلودگی پھر سے بے قابو ہوگئی ہےکسانوں کی جانب سے فضلوں کی باقیات کو نذر آتش کرنے کا سلسلہ نہ رک سکا۔
پنجاب کے بڑے شہر فیصل آباد میں فصلوں کی باقیات جلانے کا سلسلہ نہ رک سکا ۔
فیصل آباد میں پھر سے فضائی آلودگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ سائیانوالہ موٹر وے انٹرچینج کے اردگرد زرعی رقبے میں لگنےوالی آگ سے ہرطرف دھواں کےبادل پھیل رہے ہیں ۔
جس نے لوگوں کو پریشان کر رکھا ہے محکمہ ماحولیات کی کاغذی کاروائیاں جاری ہیں ۔
ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ ماحولیات جوہر عباس کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے اسموگ پابندیوں میں مزید نرمی تو کر دی گئی۔
مگر فضائی آلودگی پھیلانےوالے محرکات پر تاحال قابو نہ پایا جا سکا ہے ۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں