لاہور ہائیکورٹ نے کہا: مارکیٹس 8 بجے بند کرنے کا کوئی حکم نہیں
کوئی حکم نہیں دیا کہ مارکیٹس 8بجے بند کریں:لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
سماعت کے دوران پنجاب حکومت نے اقدامات سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کر دی۔
جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ لاہور میں بہت سی جگہ پر تعمیرات ہو رہی ہیں۔
جسٹس شاہد کا کہنا تھا کہ تعمیرات کا ہونا سموگ کی سب سے بڑی وجہ ہے۔
سکول بند کروا دیے ہیں، تعمیرات ہی بند کروا دیتے۔
عدالت نے کوئی حکم نہیں دیا کہ مارکیٹس 8 بجے بند کی جائیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں