“وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث ترقی پذیر ممالک مشکلات کا شکار ہیں”

“وزیراعظم شہباز شریف کی خطاب میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات اور ترقی پذیر ممالک کی مشکلات”

ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث ترقی پذیر ممالک مشکلات کا شکار ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث ترقی پذیرممالک مشکلات کا شکارہیں۔
ہمیں ماحولیاتی تبدیلیوں جیسےمسائل کا سامنا ہے۔
باکومیں پاکستان کی میزبانی میں کلائمیٹ فنانس گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ کانفرنس کے شرکا کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
ہمیں ماحولیاتی تبدیلیوں جیسےمسائل کا سامنا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے خطاب میں کہا کہ ترقی یافتہ ممالک کوموسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے آگے آنا ہوگا،۔
پاکستان دیگرترقی پذیر ممالک کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے۔
پاکستان کو دوبار بدترین سیلاب کا سامنا کرنا پڑا۔
کلائمیٹ فنانس گول میز کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ دنیا کوماحولیاتی تبدیلی کے بڑےچیلنج کاسامنا ہے، ۔
چیلنج سےنمٹنے کے لیے ترقی پذیرممالک کو6.8 ٹریلین ڈالردرکار ہیں۔
وزیراعظم شہبازشریف نے خطاب میں کہا کہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے یواین اوکے فریم ورک پرعمل کرنا ہوگا۔
اقوام متحدہ کے فریم ورک کے مطابق مختص فنڈ مہیا کرنے ہوں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں