“پاکستان میں پہلی بار راولپنڈی میں مصنوعی بارش کا تجربہ، محکمہ ماحولیات کی تیاری”
مصنوعی بارش کا تجربہ راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے مصنوعی بارش کا تجربہ راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے مصنوعی بارش کا تجربہ راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جب کہ راولپنڈی میں بادلوں کی ممکنہ موجودگی میں مصنوعی بارش کا فیصلہ کیا جائے گا۔
ذرائع نے بتایا کہ محکمہ ماحولیات پنجاب سمیت متعلقہ ادارے راولپنڈی پہنچ گئے ہیں۔
مقامی طور پر مصنوعی بارش کا پاکستان میں پہلا تجربہ کیا جائے گا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ راولپنڈی میں مصنوعی بارش کے بعد لاہور میں مصنوعی بارش کا تجربہ کیا جائے گا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں