“محکمہ موسمیات کی پیشگوئی: نومبر میں بارشیں معمول سے کم ہوں گی”
نومبرمیں بارشیں معمول سے کم ہونگی،محکمہ موسمیات کی پیشگو ئی
نومبرمیں بارشیں معمول سےکم ہوں گی،اسلام آباد میں رواں ہفتےایک بوند تک برسنےکا امکان نہیں ہے، ۔
محکمہ موسمیات نے بُری خبر دیدی۔
محکمہ موسمیات کےمطابق نومبر کےباقی دنوں میں ملک بھرمیں بارشوں کا امکان نہ ہونے کےبرابر ہے۔
باران رحمت نہ ہونےسےفضائی کوالٹی بُری طرح متاثرہوگی۔
،وسطی پنجاب کی طرح اسلام آباد میں بھی اسموگ کا سامنا کرنا پڑے گا۔
محکمہ موسمیات کےڈائریکٹر ویدرفورکاسٹنگ کاکہنا ہےنومبرمیں پہلےجیسی بارشیں ہوتی تھیں اس بار نہیں برسیں گی۔
،ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ڈاکٹر ظہر احمدبابرکا کہنا ہےکہ پورے ہفتہ کے دوران بارش نہیں ہے۔
،جس کی وجہ سےاسموگ اوربعض جگہ پرفوگ کی کنڈیشن بنےڈویلپ ہوجائیں گی۔
،اس بارنومبر میں ہم ایکسپکٹ کر رہے ہیں کہ نارمل سےکم بارشیں ہوں گی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں