ٹرمپ کیخلاف ہش منی کیس میں سزا غیر معینہ مدت کے لیے مؤخر
ٹرمپ کیخلاف ہش منی کیس میں سزا غیر معینہ مدت کیلئے مؤخر
نو منتخب صدر ٹرمپ کیخلاف ہش منی کیس میں سزا غیر معینہ مدت کیلئے مؤخرکر دی گئی۔
نیویارک کی عدالت نے ہش منی فوجداری کیس میں سزا کا فیصلہ اگلے منگل کو سنانا تھا۔
،عدالت کا کہنا ہے کہ ٹرمپ2دسمبر تک فوجداری مقدمے کو ختم کرنے کی درخواست کرسکتے ہیں۔
پراسیکیوٹرز9دسمبر تک ٹرمپ کی درخواست پر جواب جمع کراسکتے ہیں۔
جج جوان مرچن کا کہنا ہے کہ امریکی صدرارتی انتخابات مین کامیابی کے پیش نظرسزا کو مؤخرکیاگیا۔
دوسری جانب پنٹا گون کے اعلیٰ عہدیدارنے اعتراف کیا ہے کہ امریکی ہتھیارروس کے جوہری خطرے سے نمٹنے کے قابل نہیں ہیں۔
امریکا کو متعدد جوہری طاقتوں کا سامنا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق روس اور چین اپنے ہتھیاروں کو جدید بنارہے ہیں۔
،امریکا کو اپنی جوہری طاقت کو جدید بناناہوگا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں