ٹیکس ریونیو بڑھانے کے لیے سب کو اپنا حصہ دینا ہوگا: وزیر خزانہ کا اہم بیان

پاکستان کی معیشت کی بہتری اور ٹیکس ریونیو بڑھانے کے لیے سب کو اپنا حصہ دینا ہوگا

ٹیکس ریونیوبڑھانےکیلئےسب کواپناحصہ دیناہوگا، وفاقی وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمداورنگزیب کا کہنا تھا کہ ٹیکس ریونیوبڑھانےکیلئےسب کواپناحصہ دیناہوگا۔
یہ درخواست نہیں،سب کوٹیکس دیناہوگا، آئی ایم ایف حیران تھاپاکستانی معیشت14ماہ میں کیسےسنبھل گئی؟
عالمی مالیاتی اداروں کاپاکستان پراعتمادبڑھ رہاہے ۔
اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہورہی ہے۔
آئی ایم ایف،دیگرمالیاتی اداروں سےرابطہ رہتاہے،حکومتی اقدامات سےمعیشت درست سمت میں گامزن ہے،۔
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت کی بہتری کیلئےاقدامات کیےجارہےہیں۔
حکومتی اقدامات کےمعیشت پرمثبت اثرات سامنےآرہےہیں۔
وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا تھا کہ مہنگائی اورپالیسی ریٹ میں کمی آئی ہے۔
زرمبادلہ کےذخائرڈھائی ماہ کی درآمدات کی سطح پرآگئے۔
آئی ایم ایف حیران تھاپاکستانی معیشت14ماہ میں کیسےسنبھل گئی؟
عالمی مالیاتی اداروں کاپاکستان پراعتمادبڑھ رہاہے۔
وزیراعظم جلدمعاشی روڈمیپ عوام کےسامنےپیش کریں گے۔
کوئی ایساکام نہیں کریں گےجوملک کےمفادمیں نہ ہو۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں