پاکستان میں دہشتگرد حملے کی مزاحمت کے لیے امریکی حمایت: میتھیو ملر کا اہم بیان

میتھیو ملر کا کہنا ہے: پاکستان میں دہشتگرد حملے کی مزاحمت کرنا ہماری ذمہ داری ہے

پاکستان میںدہشتگرد حملے کی مزاحمت کرتے ہیں:میتھیو ملر
امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی مزاحمت کرتے ہیں۔
پاکستان نے دہشتگردی کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا۔
میتھیو ملرنے کہا ہے کہ دہشتگردی سے متاثر ہونے والے خاندانوں سے ہمدردی ہے۔
ہمارے دل کوئٹہ میں 9نومبر کے دھماکے متاثرین کے ساتھ ہیں۔
دہشتگردی روکنے کے لئے حکومتی رہنماؤں سے بات چیت کیلئے تیار ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں