اقوام متحدہ میں پاکستان کی چار قراردادیں منظور: اہم کامیابی
اقوام متحدہ کی فرسٹ کمیٹی کی پاکستان کی 4قراردادیں منظور
اقوام متحدہ میں پاکستان نے ایک اورکامیابی حاصل کی ہےاقوام متحدہ کی فرسٹ کمیٹی نےپاکستان کی چارقراردادیں منظورکرلیں۔
اقوام متحدہ کی فرسٹ کمیٹی نےپاکستان کی چارقراردادیں منظورکرلیں پاکستان کی پیش کردہ علاقائی تخفیف اسلحہ کی قراردادمنظورکی گئی ہے۔
پاکستان کی علاقائی اورذیلی علاقائی تناظرمیں اعتمادسازی کےاقدامات قراردادبھی منظور کی گئی ہے۔
اقوام متحدہ میں منطور ہونے والی قرار دادوں میں تیسرا قرار دادعلاقائی اورذیلی علاقائی سطح پرروایتی ہتھیاروں پرقابوکی قرارداد کوبھی منظور کیا گیا۔
ایٹمی ہتھیاروں کےاستعمال یادھمکی کیخلاف موثربین الاقوامی اقدامات کی تکمیل کی قراردادمنظور ہوگئی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں