پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ: مریم اورنگزیب ن

پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن: لاہور اور ملتان میں سخت پابندیاں عائد

چھٹیاں بڑھادی گئیں، پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن لگے گا، مریم اورنگزیب
سینئر وزیرپنجاب مریم اورنگزیب نےکہا ہے کہ بدھ تک حالات دیکھیں گے،۔
اگر صورتحال بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔
لاہور اور ملتان میں مکمل لاک ڈاؤن لگایاجائےگا،ریسٹورنٹس پرصرف شام 4بجےتک کھانےکی اجازت ہوگی۔
،شام 4 بجےکےبعدریسٹورنٹس پر صرف ٹیک اوےہوگا،
مریم اورنگزیب نےمزیدکہا کہ لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔
،اسپتالوں میں او پی ڈیز کا وقت 8 بجے تک کردیاگیا،تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھا دی گئیں ہیں۔
،یونیورسٹیوں کو بھی بند کرنےکا فیصلہ کیا ہے،کالجز اور یونیورسٹیز میں آن لائن کلاسز ہوں گی۔
پنجاب میں آج سےاینٹوں کےتمام بھٹے بند کردئیےگئے۔
جبکہ فرنس انڈسٹری کو بھی لاہور،ملتان میں بند کر دیاہے،تعمیراتی کام پر ایک ہفتے کے لیے پابندی ہوگی۔
دوسری جانب آج لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو اسموگ کے خاتمے کے لیے 10 سال کی پالیسی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں