پی ٹی آئی احتجاج: وفاقی حکومت نے سندھ سے پولیس طلب کرلی

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد میں وفاقی حکومت کی تیاری

پی ٹی آئی احتجاج، وفاقی حکومت نے سندھ سے نفری طلب کر لی
پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی کال کے پیش نظر وفاقی حکومت نے سندھ پولیس کی نفری اسلام آباد طلب کر لی ہے ۔
سندھ کے مختلف ٹریننگ سینٹرز سے 1350 سے زائد جوان اسلام آباد جائیں گے۔
، شاہدحیات ٹریننگ سینٹرسے263،رزاق آبادسے228جوان ، حیدرآبادٹریننگ سینٹر سے 315 ، خیرپور سے 544 جوان اسلام آبادجائیں ۔
دستوں کو اپنے ہمراہ اینٹی رائٹس کٹس،1ہزار لانگ اور 1ہزار شارٹ شیل لانےکی ہدایت کی گئی ہے۔
، پولیس نفری کوممکنہ طورپرامن وامان کی صورتحال خراب ہونےکےپیش نظرطلب کیاگیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں