وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی: پی ٹی آئی اسلام آباد پر دھاوا بول کر ناکام ہوئے
پی ٹی آئی نے اسلام آباد پر دھاوا بولا مگر ناکام ہوئے: سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اسلام آباد پر دھاوا بولا مگر ناکام ہوئے۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاق میں ہونے والی شر پسندی قابل مذمت ہے۔
، حکومت نے سمجھداری سے اسلام آباد کو کلیئر کرایا، مسائل کا حل تصادم کے بجائے بات چیت سے ہونا چاہئے۔
سرفراز بگٹی نے پولیس اور رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں