طلال چوہدری نے کہا: پی ٹی آئی کا احتجاج صرف معافی کے لیے ہے
احتجاج صرف معافی لینےکیلئے کیا جا رہا ہے، طلال چوہدری
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا احتجاج صرف معافی لینے کیلیے کیا جا رہا ہے۔
طلال چوہدری نے کہا کہ کبھی ہیرے کی انگوٹھیاں، کبھی پورا توشہ خانہ کھا جانا کسی سے چھپا ہوا نہیں۔
، بشریٰ بی بی حکومتی اختیارات ناجائز طور پر استعمال کرتی رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 24 نومبر بھی پی ٹی آئی کا پہلے کی طرح احتجاجی تاریخ کا اعلان ہے، پی ٹی آئی اندرونی طور پر شدید انتشار کا شکار ہو چکی ہے۔
، پی ٹی آئی کو سیاسی مفادات کے سوا کسی چیز میں دلچسپی نہیں، پی ٹی آئی دور میں مہنگائی ہر احتجاج کے بعد نئی تاریخ کا اعلان کر دیتی ہے۔
کی شرح 40 فیصد تھی جبکہ مسلم لیگ ن کے دور میں مہنگائی7 فیصد پر آگئی ہے۔
طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی بنیادی طور پر جماعت یتیم ہو چکی ہے،۔
پی ٹی آئی کا اب کوئی پرسان حال نہیں۔
، یقین ہے 24 نومبر کے احتجاج کے بعد بھی پی ٹی آئی پھر معافی مانگے گی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں