مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی گورنر راج کے حق میں نہیں، اصلاحات کی ضرورت
پیپلزپارٹی گورنر راج کے حق میں نہیں، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی گورنر راج اور پارٹی پر پابندی کے حق میں نہیں ہے۔
کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی گورنر راج اور پارٹی پر پابندی کے حق میں نہیں ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ صوبے اور سیاسی جماعت کو اپنی اصلاح کرنی ہوگی۔
، سی سی آئی اجلاس بلانے کا ہمارا مطالبہ آئینی ضرورت ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ہر صوبہ اپنے فائدے کے لیے منصوبہ بناتا ہے۔
، آئین میں لکھا ہے پانی کی کوئی اسکیم سی سی آئی کے بغیرنہیں ہوگی۔
مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ سندھ کے حصے کا ایک قطرہ کوئی لے سکے، سستی شہرت لینا بہت آسان ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں