“ڈونلڈ ٹرمپ کی 14 ریاستوں میں کامیابی: انتخابات میں برتری”

“امریکی انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ 14 ریاستوں میں آگے”

ڈونلڈ ٹرمپ نے 14ریاستوں میں میدان مار لیا
امریکا میں نئے صدرکے انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے ابتک مشرقی انڈیانا، کینٹکی اورمغربی ورجینیا سمیت 14 ریاستوں میں میدان مار لیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی کئی ریاستوں میں پولنگ کاوقت ختم ہوگیا جس کے بعد ووٹنگ کی گنتی کا عمل جاری ہے۔
انڈیانا میں ڈونلڈ ٹرمپ کومخالف کمالاہیرس سے واضح برتری حاصل ہے۔
امریکی ریاست انڈیانا میں الیکٹورل ووٹوں کی تعداد11 ہے۔
کینٹکی میں بھی ری پبلکن امیدوارڈونلڈ ٹرمپ پہلے نمبرپرہیں جبکہ کمالا ہیرس ان کے پیچھے موجود ہیں، کینٹکی میں الیکٹورل ووٹوں کی تعداد 8 ہے۔
اسی طرح امریکی ریاست مغربی ورجینیا میں بھی ڈونلڈ ٹرمپ اپنی مخالف کمالا ہیرس سے آگے ہیں،۔
یہاں الیکٹورل ووٹوں کی تعداد 4 ہے۔
ساؤتھ کیرلوینا، فلوریڈا، الاباما، میسی پیسی، اوکلاہوما، ٹینیسی میں بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو ابتک برتری حاصل ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں