“کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکہ: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت”

“کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکہ: چیف آف آرمی اسٹاف کا کوئٹہ دورہ اور زخمیوں کی عیادت”

کوئٹہ: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل حافظ عاصم منیر کی کوئٹہ آمد ریلوے اسٹیشن دھماکہ میں شہید ہونے والے جوانوں کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔
اور زخمیوں کی عیادت کی۔کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر کالعدم تنظیم کی جانب سے خوفناک خودکُش دھماکہ میں شہید ہونے والے شہداء کی نماز جنازہ کوئٹہ اسٹاف کالج میں ادا کردی گئی۔
, نماز جنازہ میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل حافظ عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔
نماز جنازہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی,وزیراعلی بلوچستان,گورنر بلوچستان, وزراء و اراکین صوبائی اسمبلی سمیت عسکری اور سویلین نے بھی شرکت کی۔
نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد چیف آف آرمی اسٹاف نے سی ایم ایچ کوئٹہ کا بھی دورہ کیا جہاں زیرعلاج زخمیوں کی عیادت کی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں