پاکستان کاسب سے بڑا مسئلہ معیشت ہے:نواز شریف

“پاکستان کا معیشتی مسئلہ: نواز شریف کی تشخیص”

پاکستان کاسب سے بڑا مسئلہ معیشت ہے:نواز شریف
لندن میں نوازشریف کامیڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پاکستان کاسب سے بڑا مسئلہ معیشت کا ہے،ہمارے دور میں ترقی ہورہی تھی کہ مجھے نکال دیا گیا۔ نوازشریف نے کہا کہ فیصلے پرعوام کاجوردعمل آنا چاہیے تھاوہ نہیں آیا، مجھے عوام سے شکایت ہےاوروہ شکوہ کرتا رہوں گا، ہم نے آئی ایم ایف کوخیر باد کہا۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان آئی ایم ایف کو واپس لے آئے پاکستان کے حالات دوبارہ بہتر ہورہے ہیں، مہنگائی کم ہورہی ہے، ایسے چلتے رہے تومشکلات جلد آسان ہوجائیں گی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں