“پنجاب حکومت کا اعلان: لاہور میں اسموگ کی وجہ سے اسکولوں کی تعطیلات”
لاہور میں اسموگ کے باعث اسکول ایک ہفتے کےلیے بند
پنجاب حکومت نے اسموگ کے باعث لاہور میں اسکول ایک ہفتے کےلیے بند کرنے کا اعلان کردیا۔
لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسموگ کے باعث لاہور میں سرکاری اور نجی اسکولوں میں چھٹیاں ہوں گی۔
ایک ہفتے کیلئے پانچویں جماعت تک اسکولوں میں چھٹی ہوگی۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ سازشی دماغوں نے وزیراعلیٰ کی کلائمٹ ڈپلومیسی پرسیاست کی کوشش کی۔
لاہورمیں صرف مون سون میں بہتری آتی ہے، لاہور کے پورے سال کا اے کیوآئی275دن غیرصحتمند ہیں۔
دہلی سےہوائیں تیزی سےنکلنےپران کااےکیوآئی گرجاتاہے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ سازشی دماغوں نے وزیراعلیٰ کی کلائمٹ ڈپلومیسی پرسیاست کی کوشش کی۔
لاہورمیں صرف مون سون میں بہتری آتی ہے، لاہور کے پورے سال کا اے کیوآئی275دن غیرصحتمند ہیں۔
دہلی سے ہوائیں تیزی سےنکلنے پران کااےکیوآئی گرجاتاہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں