سموگ کا مسئلہ: مریم نواز کی سنجیدہ باتیں اور اس کے حل کے لیے حکومتی اقدامات
سموگ پرانا مسئلہ ، راتوں رات حل نہیں ہوگا:مریم نواز
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ سموگ پرانا مسئلہ ہے، راتوں رات حل نہیں ہوگا۔
مریم نواز کا لندن میں میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ سموگ کا مسئلہ برسوں پرانا ہے، سموگ کے مسئلے کو چند سال میں چل کر دیں گے۔
ماضی میں سموگ کے مسئلے کو سنجیدہ نہیں لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ 6سے 7سال بعد پاکستان میں دوبارہ ترقی آ رہی ہے۔
پاکستانی معیشت بہتر ہو رہی ہے، اچھی خبریں آ رہی ہیں کہ پاکستان جلد مشکلات سے نکل آئے گا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں